منگل 24 جنوری 2023 - 03:00
حدیث روز | گناہوں کو محو کرنے والا مہینہ

حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے مہینے کا تعارف کرایا ہے جس میں گناہ پاک ہو جاتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:

رَجَبٌ شَهرٌ عَظيمٌ يُضاعِفُ اللّه ُ فيهِ الحَسَناتَ و يَمحُو فيهِ السَّيِّئاتَ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

رجب وہ عظیم مہینہ ہے جس میں خداوند عالم نیکیوں کی پاداش دو برابر کر دیتا ہے اور گناہوں کو محو کر دیتا ہے۔

من لايحضره الفقيه، ج ۲، ص ۹۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha